سورج اور چاند گرہن، اللہ تعالیٰ کی دو اہم نشانیاں

اطلاعات کے مطابق امسال دو مرتبہ 10-11جنوری اور 5-6 جون 2020ء کو چاند گرہن ہوچکا ہے، اور دومرتبہ 4-5جولائی اور 29-30 نومبر 2020ء کو چاند گرہن ہونا باقی ہے۔ نیز امسال سورج گرہن دو مرتبہ (21 جون اور 14 دسمبر 2020ء) نظر آئے گا۔ 21 جون کا سورج گرہن ایشیا اور افریقہ کے ممالک میں […]

18 جون، نپولین کا یومِ شکست

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق نپولین (Napoleon) نے 18 جون، 1815ء کو’’جنگِ واٹر لو‘‘ میں شکست کھائی۔ یہ نپولین کی آخری جنگ تھی۔ فرانسیسی بادشاہ اس کے بعد "Saint Helena” کو ملک بدر ہوا اور چھے سال بعد انتقال کرگیا۔