31 مئی، ٹائی ٹینک کی بچ جانے والی آخری مسافر خاتون کا یومِ انتقال

"britannica.com” کے مطابق ٹائی ٹینک جہاز کے غرق ہونے کے وقت جو لوگ زندہ بچ گئے تھے، ان میں سے آخری مسافر خاتون 31 مئی 2009ء کو ساوتھمپٹن انگلینڈ میں انتقال کرگئیں۔ ویب سائٹ کے مطابق "Millvina Dean” ٹائی ٹینک کے ڈوبنے کے وقت (1912ء) صرف نو ہفتوں کی تھیں۔ "businessinsider.com” کے مطابق 15 اپریل […]

گھمن گھیریاں

پروفیسر محمد نعیم گھمن ہمارے لاہور کے پی ایچ ڈی سکالر دوست ہیں۔ فیس بک ہی پر ان سے دوستی کی پینگیں بڑھیں، اور ایسے ’’ہوٹے ہلارے‘‘ بھرے کہ جیسے قوسِ قزح کے ست رنگی رنگ مل کر یک رنگ ہوجائیں۔ گھمن دوسروں کا نین نقشہ تو خوب کھینچتے ہیں، لیکن اُن کے اپنے انگ […]

مرنجاں مرنج ڈاکٹر رشید احمد

کہتے ہیں کہ ایک ’’فارغ البال‘‘ مریض، ڈاکٹر صاحب کے پاس آیا اور انہیں اپنا دُکھڑا یوں سنایا: ’’ڈاکٹر صاحب، جب کسی کے ہاتھ میں کنگھی دیکھتا ہوں اور وہ اُس کی مدد سے اپنی زلفِ گیرہ گیر کو سنوارتا ہے، تو حسرت سے میری آنکھیں ڈَبڈبا جاتی ہیں اور کسی کونے میں جاکر، رو […]