مانتے ہیں خراب لکھائی والے خداداد صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تحقیق سے پتا چلا ہے کہ خداداد صلاحیت کے حامل لوگوں کی لکھائی خراب ہوتی ہے۔ دراصل ایسے لوگوں کا ذہن ان کے ہاتھوں سے زیادہ تیز کام کرتا ہے، اس لیے ان کی لکھائی خراب ہوتی ہے۔ وہ کوشش کرکے بھی خوشخط نہیں لکھ سکتے۔

3 مئی، نکولو میکیاولی کا یومِ پیدائش

اطالوی سیاست دان، مدبر اور مؤرخ نکولو میکیاولی 3 مئی 1469ء کو فلورنس، اٹلی میں پیدا ہوئے۔ نکولو میکیاولی (Niccolo Machiavelli) کا باپ معروف قانون دان تھا۔ 1498ء میں تعلیم مکمل کی۔ 1498ء تا 1512ء جمہوریہ فلورنس کا سیکنڈ چانسلر رہا اور اس حیثیت میں متعدد ممالک کے دورے کیے اور خارجہ امور کا مشاہدہ […]

ماحولیاتی آلودگی کا ناقابلِ یقین نقصان

ماحولیاتی آلودگی دنیا کا سب سے گھمبیر مسئلہ ہے۔ عالمی برداری کی جانب سے دنیا کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے ماحولیات کے تحفظ پر سب سے زیادہ ضرور دیا جاتا رہا ہے۔ دنیا نے ترقی کی منازل میں قدرتی تدابیر کو شدید نقصان پہنچایا اور جدیدیت کی جانب گامزن ترقی یافتہ ممالک اور […]

صرف بھوکے پیاسے رہنے کا نام روزہ نہیں

  لاک ڈاؤن کی وجہ سے ماہِ رمضان میں بھی ہماری مساجد نمازیوں سے خالی ہیں، مگر دنیاوی مصروفیات کی کمی کے باعث ہم گھروں میں رہ کر بھی اللہ تعالیٰ کی زیادہ سے زیادہ عبادت کرکے اپنے خالق کو راضی کرسکتے ہیں۔ رمضان کی سب سے اہم عبادت روزہ رکھنا ہے۔ لہٰذا کسی شرعی […]