21 اپریل، مارک ٹوین کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق امریکی مزاح نگار، طنز نگار، مصنف اور مدرس مارک ٹوین 21 اپریل 1910ء کو انتقال کرگئے۔ مارک ٹوین (Mark Twain)ان کا قلمی نام جب کہ’’سیموئل لینگ ہورن کلیمنز اصل نام تھا۔اپنے ناولوں ’’ہکل بیری فن کی مہمات‘‘اور ’’ٹام سایر کی مہمات‘‘اور بیشتر اقوال کے باعث معروف ہیں۔ اکثر ان کے اقوال […]

ہم واقعی دلچسپ قوم ہیں!

پاکستان دنیا کا عجیب و غریب اور دلچسپ ملک ہے۔ یہاں آپ کو پرانی جیتی گئی جنگوں کے قصے فخرسے سنائے جاتے ہیں۔ ہمارے ہاں سرحد پہ ہلکی سی چھیڑ خانی پہ بھی عوام جلال میں آجاتے ہیں، اور فوج کو ان کی منت سماجت کرنا پڑتی ہے کہ ’’ہم ہیں نا، آپ گھروں میں […]

مفتی منیب کو یہ اختیار کس نے دیا؟

حکومت اور علما کے مابین مذاکرات کی کامیابی کے بعد مساجد میں جمعہ کی نماز اور تراویح کی مشروط اجازت مل چکی ہے۔ صدرِ پاکستان جناب عارف علوی نے علما کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے اور انہیں بیس نِکاتی مشترکہ ایجنڈے پر راضی کرلیا ہے جو کہ ایک قابلِ تحسین پیش رفت ہے۔ […]