دنیا کی مشکل ترین چوٹی کے ٹُو
یہ ہے دنیا کا مہنگا ترین سکول
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق سویٹزر لینڈ کا "Institut Le Rosey” دنیا کا مہنگا ترین پرائیویٹ سکول ہے۔ اس سکول کی سالانہ ٹیوشن فیس 113,178 ڈالر بنتی ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق یہ ایک بورڈنگ سکول ہے جس کی بنیاد "Paul Carnal” نے سنہ 1880ٗء کو رکھی تھی۔
فنِ آتش بازی اور تاریخ
سلطنتِ مغلیہ کے فرماں روا ’’نصیر الدین روشن اختر محمد شاہ رنگیلا‘‘ کو ایک دفعہ کھجلی کی شکایت ہوئی۔ اطبا اس دور میں گندھک بطورِ علاج تجویز کرتے تھے جس کی یہ خاصیت ہے کہ وہ جلد کی بیماریوں کو دور کردیتی ہے۔ دہلی کے قریب ریاست الور کے راستے میں سوہنا اور کراچی کے […]
کیا واقعی ڈاکٹر ظفر مرزا کو تبدیل کرنا چاہیے؟
پرانی ضرب المثل ہے کہـDon’t change horses mid stream. یعنی ندی پار کررہے ہو، تو وسط میں جاکر گھوڑوں کو نہ بدلو۔ تاریخ میں ایسے اوقات آئے جب عین جنگ کے دوران فوج کی کمان بدلنے یا سپہ سالار کی سواری بدلنے سے جنگ ہار دی گئی۔ سا موگڑھ کی لڑائی جو اورنگزیب اور دارا […]
19 اپریل، ٹینس سٹار ماریہ شراپوا کا یومِ پیدائش
19 اپریل کو روس کی مشہور ٹینس سٹار ماریہ شراپوا (Maria Yuryevna Sharapova) پیدا ہوئیں۔ معلومات عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی سرگرم ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک تحقیق کے مطابق 19 اپریل 1987ء کو روس (Russia) کی مشہور ٹینس سٹار ماریہ شراپوا پیدا ہوئیں۔ ماریہ کو ادارہ ’’ورلڈ ٹینس ایسوسی ایشن‘‘ (ڈبلیو ٹی اے) […]