بھاری کھانا کھانے کے بعد ہاضمہ بہتر کرنے کا ٹوٹکا

حمیرا پتافی اپنی کتاب ’’حمیرا پتافی کے 786 گھریلو ٹوٹکے‘‘ میں رقم کرتی ہیں: ’’بھاری کھانا کھانے کے بعد اجوائن چبا لیں، یہ ہاضمہ بہتر کرتا ہے۔‘‘اجوائن ہاضمہ کے لیے بہترین دوا ہے۔
یرقان کا غذائی علاج

ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان یرقان (Jaundice) کا غذائی علاج اپنی ہندی کتاب ’’کیا کھائی اور کیوں؟‘‘ میں یوں تجویز کرتے ہیں: ’’روزانہ تین بار ایک ایک چمچ شہد پانی کے گلاس میں ملا پلانے سے فائدہ ہوتا ہے۔‘‘
جانتے ہیں مہاتما گاندھی کی اس تصویر کی تاریخی اہمیت کیا ہے؟

یہ مہاتما گاندھی کی ایک تاریخی تصویر ہے۔ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق مذکورہ تاریخی تصویر 1947ء کو کھینچی گئی تھی۔ اس کی خصوصیت یہ ہے کہ اس کے مہاتمام گاندھی والے حصے کو بعد میں ’’کراپ‘‘ (Crop) کرکے اینڈین کرنسی کاحصہ بنایا گیا۔
قدرتی آفات ساتھ آبادی کے امکانات بھی لاتی ہیں

لاہور کے ایک گرجا گھر کے وسیع و عریض سبزہ زار میں مسلمان علما، عیسائی، ہندو اور سکھ مذہبی پیشواؤں نے ایک ساتھ التجا کی: ’’اے رب العالمین ! کرۂ ارض پر رحم فرما۔ کرونا کی مہلک وبا سے عالمِ انسانیت کو نجات عطا فرما۔‘‘ یہ منظر بڑا دلفریب اور خوشگوار تھا کہ مشترکہ آزمائش […]
14 اپریل، ڈاکٹر اسرار احمد کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ممتاز عالمِ دین ڈاکٹر اسرار احمد 14 اپریل 2010ء کو لاہور میں حرکتِ قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ 26اپریل 1932ء کو بھارت کے ضلع ہریانہ میں پیدا ہوئے تھے۔ پاکستان، بھارت، مشرق وسطیٰ اور امریکہ میں اپنا دائرۂ اثر رکھتے تھے۔ تنظیمِ اسلامی کے بانی تھے، جو پاکستان […]