یہ ہیں دنیا کے سب سے بڑے ویب انسائیکلو پیڈیا کے بانی

جی ہاں، ملیے دنیا کے سب سے سے بڑے ویب انسائیکلوپیڈیا کے بانیوں سے۔ یہ ہیں "Jimmy Wales” اور "Larry Sanger” جنہوں نے دنیا کے سب سے بڑے ویب انسائیکلو پیڈیا "Wikipedia” کی بنیاد رکھی۔ وکی پیڈیا کے مطابق 15 جنوری 2001ء کو اس مقبول ویب سائٹ (وکی پیڈیا) کا آغاز ہوا۔ یہ ویب سائٹ […]

کاش، جہالت ختم کرنے کی بھی کوئی دوا ہوتی

ہم بچپن سے ایک ہی جملہ سنتے آئے ہیں کہ "علم ایک دریا ہے اور اس کی کوئی حد معلوم نہیں۔” انسان دن بہ دن ترقی کرتا جا رہا ہے۔ روز نت نئی ایجادات سامنے آ رہی ہیں۔ جہاں ایک طرف سائنس میں نئے نئے تجربات ہو رہے ہیں جس کے نتیجے میں جو سائنسی […]

7 اپریل، روی شنکر کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق بھارت کے مشہور ستار نواز اور ہندوستانی کلاسیکی سنگیت کے نغمہ ساز ’’روی شنکر‘‘ 7 اپریل 1920ء کو بنارس میں پیدا ہوئے۔ بنارس ہی میں اپنی نوجوانی بِتائی۔ بھائی اُدَے شنکر کا رقاصوں کے طائفے کے ساتھ یورپ کے دورے لگاتے ہوئے رقاصی 1938ء میں ترک کر دی اور استاد علا […]

بچوں میں خود اعتمادی کا فقدان، ذمہ دار کون؟

کسی مقصد کے حصول کے لیے اپنی قابلیت پر بھروسا کر نے کو خو د اعتمادی کہتے ہیں۔ یہ وہ خوبی ہے جو انسان کو مشکل اور نامساعد حالات میں کامیابی سے ہم کنا ر کر دیتی ہے۔انسانی جبلت پر غور کر نے کے بعد پتا چلتا ہے کہ بعض افرا د میں یہ خوبی […]