صنعتِ توجیہہ
جب کلام سے دو مختلف اور متضاد معانی کا احتمال ہو، تو اسے صنعتِ توجیہہ کہتے ہیں۔ مثلاً اگر کہا جائے کہ ’’روکو مت جانے دو‘‘ تو اس جملے کے دو معانی نکلتے ہیں۔ اوّل یہ کہ روک لو اور مت جانے دو۔ دوم یہ کہ مت روکو اور جانے دو۔ ذیل میں دیے گئے […]
تاریخ کا ایک سیاہ باب
رومی سلطنت 410 عیسوی میں ختم ہوچکی تھی۔ جرمن قبیلوں نے اس پر حملہ کرکے اور شکست دے کر مغربی یورپ میں اس کا خاتمہ کردیا تھا مگر بازنطینی سلطنت جو مشرقی رومن امپائر کہلاتی تھی اور جس کا دارالحکومت قسطنطنیہ تھا، وہ قائم رہی۔ اس عہد میں چرچ بے انتہا طاقتور ہوگیا تھا، اور […]
ادرک، پیٹ کی گیس کا مؤثر علاج
گیس کی شکایت ہو، تو ادرک کا استعمال کیجیے۔ ادرک آنتوں میں گیس کے خاتمہ کے لیے مؤثر دوا ہے۔ اس کو پاؤڈر کی شکل میں ساتھ رکھا جاسکتا ہے اور جب کھانے تیار ہوں، تو ان کے اوپر چھڑکاکر گیس سے نجات پائیں۔
4 اپریل، جب نیٹو کا قیام عمل میں آیا
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 4 اپریل 1949 ء کو 12 قوموں کے درمیان ایک معاہدہ پر دستخط کیے گئے جس کے مطابق نیٹو کا قیام عمل میں آیا۔ آج یہ دنیا کا سب سے اہم ترین ملٹری اتحاد ہے۔ بی بی سی اردو سروس کے مطابق ’’نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن […]
میکاولی، خاں صاب اور فضول گوئی
حالیہ ایک کتاب زیرِ مطالعہ تھی جس نے میری کئی الجھی ہوئی گتھیوں کو سلجھایا۔ واقعی کتاب ’’دی پرنس‘‘ (اردو ترجمہ از ڈاکٹر شاہد مختار) پڑھنے لائق ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ترجمہ شدہ کتاب کی چاشنی برقرار نہیں رہتی، مگر ڈاکٹر صاحب کے ذکر شدہ ترجمہ پر طبع زاد کا گمان ہوتا ہے۔ یوں […]