3 اپریل، مارلن برانڈو کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق انگریزی فلموں کے ناقابلِ فراموش اداکار مارلن برانڈو 3 اپریل 1924ء کو اوہاما، نیبراسکا میں پیدا ہوئے۔ ’’ گاڈ فادر‘‘ اور ’ ’آن دی واٹرفرنٹ‘‘ میں یاد گار کردار کیے ۔ فلموں میں ادا کاری کا آغاز 1950ء میں ’’دی مین‘‘ سے کیا۔ اس فلم میں ایک 26 سالہ مفلوج مریض […]
شیشے کے برتن چمکانے کا ٹوٹکا

شیشے کے برتن چمکانے کے لیے ان میں تھوڑا سا سرکہ اور نمک ڈال دیں اور اک آدھ گھنٹا بعد دھوئیں۔ برتنوں کی چمک دنگ کردینے والی ہوگی۔