جب ریاستِ سوات نے پاکستان کو لڑاکا طیارہ عطیہ کیا

ریاستِ سوات کی تشکیل ہندوستان کی تاریخ میں بالعموم اور شمال مغربی ہندوستان کی تاریخ میں بالخصوص ایک انوکھا واقعہ ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ سوات کی سابق ریاست اپریل 1915ء کو ایک عمرانی معاہدے کے ذریعے تشکیل دی گئی تھی۔ دریائے سوات کے دائیں کنارے سوات کے عمائدین نے ایک جرگہ کے ذریعے […]

اگر پوری دنیا کی برف پگھل جائے تو……؟

دنیا میں 2 کروڑ 70 لاکھ مربع کلومیٹر برف ہے، اگر یہ برف پگھل جائے، تو دنیا میں جتنے دریاں، ندیاں اور نالے ہیں، ان میں تقریباً سات آٹھ سو سال تک پانی بہتا رہے گا۔ دنیا کے گیارہ فی صد حصے پر برف ہی برف ہے۔ برف کا سب سے بڑا مرکز قطب جنوبی […]

23 مارچ، بھگت سنگھ کا یومِ انتقال

23 مارچ، جب برصغیر کی جد و جہد آزادی کے ہیرو کو تختہ دار پر چڑھایا گیا 23 مارچ کو بھگت سنگھ جنہیں برصغیر کی جد و جہد آزادی کا ہیرو مانا جاتا ہے، کو تختہ دار پر چڑھایا گیا۔ وکی پیڈیا کے مطابق بھگت سنگھ 1907ء کو ضلع لائل پور کے موضع بنگہ میں […]

کرونا وائرس اور ہمارے کرنے کے کام

دنیا بھر میں کرونا وائرس نے لاشوں کے انبار لگانے کے بعد اکانومی کا بھی ستایاناس کرنا شروع کر دیا ہے۔ جدید ترین سہولیات اور ٹیکنالوجی سے لیس ممالک بھی سر توڑ کوششوں کے باجود اس کا مقابلہ کرنے میں شدید دقت اور مشکلات سے دو چار ہیں، لیکن وطنِ عزیز میں اب بھی اس […]