دنیا کی سب سے قیمتی تصویر بارے جانیے کچھ خاص

دنیا کی سب سے زیادہ قیمتی اور ’’لیونارڈواونچی‘‘ (Leonardo da Vinci) کے شہرہ آفاق شاہکار ’’مونالیزا‘‘ (Mona Lisa) کی تصویر کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ اس کی آنکھوں پر بھنویں نہیں۔ حسینوں کی مسکراہٹ کو مغربی و مشرقی شعرا ’’مونا لیزا‘‘ کی مسکراہٹ سے تشبیہ دیتے ہیں۔ ’’مونا لیزا‘‘ کی مسکراہٹ کا راز یہ […]

وزیر اعلیٰ صاحب، اپنے آبائی علاقہ کی صورتحال ملاحظہ فرمائیں

محترم وزیراعلیٰ صاحب! کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے نے آبائی علاقہ تحصیل مٹہ کے تین بڑے گاوؤں شور، گوالیرئی، راحت کوٹ اور ملحقہ گاوؤں کے ایک لاکھ سے زائد مکینوں کو صحت کی بنیادی سہولیات میں بدترین مشکلات کا سامنا ہے؟ ان یونین کونسلوں کے مکینوں کا کہنا ہے کہ ایک "بیسک ہیلتھ […]

خان عبدالغفار خان کا المیہ

یہ سمجھنا ضروری ہے کہ جب خان عبدالغفار خان (باچا خان) نے عدم تشدد کی پالیسی کا پرچار کیا، تو ان کا گاندھی جی سے کوئی واسطہ نہ تھا۔ یہ ان کا اپنا آزادانہ فیصلہ تھا۔ کیوں کہ وہ تشدد کو پٹھان قبیلوں کے لیے زہرِ قاتل سمجھتے تھے۔ ہندوستان کی سیاست اور کانگرس سے […]

اچھا، تو آپ ہیں مسٹر غالبؔ……..!

جوشؔ صاحب جس گھن گرج کے شعر کہتے ہیں، پڑھتے بھی اسی گھن گرج سے ہیں۔ روزانہ صبح کو باقاعدگی سے شعر کہتے ہیں۔ شائقین ان کا کلام سننے کے لیے بے تاب رہتے ہیں۔ آج تک کوئی پھسپھسا شعر ان کا نہیں سنا۔ سابق چیف کمشنر نقوی نے سابق صدر سکندر مرزا کو باور […]

کورونا وائرس، آفت اور مذہب

انسان نے ہمیشہ سے قدرتی مظاہر کی اپنی بساط کے مطابق تشریح کی ہے اور اپنے موجود علم و عقل سے ان کو جاننے کی کوشش بھی کی ہے۔ مثال کے طور پر ہمارے ہاں کہا جاتا تھا کہ کسی سایہ دار خصوصاً اخروٹ کے درخت کے نیچے مت سوئیں کہ اس کے نیچے ’’سیہ‘‘ […]