صنعتِ متتابع

متتابع کے لغوی معنی پے در پے آنے کے ہیں۔ جب شعر میں مسلسل بات سے بات نکالی جائے، تو یہ صنعت پیدا ہوتی ہے، یعنی جب ایک بات سے دوسری اور دوسری سے تیسری نکالی جائے، تو اسے صنعتِ متتابع کہتے ہیں۔ مثال کے طور پر پروین شاکر کا یہ شعر دیکھیے: بات وہ […]

انقلاب کسے کہتے ہیں؟

انگریزی میں ریولوشن (Revolution) کا لفظ "Revolve” سے نکلا ہے، یعنی کسی چیز کا گردش میں رہنا، جو بھی چیز گردش میں رہتی ہے، اس کا تبدیلی سے کوئی تعلق نہیں ہوتا، لیکن اب یہی لفظ (Revolution) بنیادی تبدیلی کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں اس کا ترجمہ ’’انقلاب‘‘ کیا جاتا ہے۔ جس […]

14 مارچ، البرٹ آئن سٹائن کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابقبیسویں صدی کا سب سے بڑا طبیعیات دان (Physicist)البرٹ آئن سٹائن 14 مارچ 1879ء کو جرمنی میں پیدا ہوئے۔ آئن سٹائن کا خاندان جرمنی کے خوشحال یہودی النسل خاندانوں میں شمار ہوتا تھا۔ باپ کاروباری تھا مگر زیادہ کامیاب نہیں تھا۔ جب چھ برس کا ہوا، تو یہ لوگ میونخ آ گئے […]

پورے 221,800 جزائر پر مشتمل ملک

براعظم یورپ کے ملک (Sweden) میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ جزائر موجود ہیں۔ اس ملک میں 221,800 جزائر ہیں جن میں سے تقریباً ایک ہزار آباد ہیں۔(ماہنامہ جہانگیر ورلڈ ٹائمز، مارچ 2020ء)