7 مارچ، وہ تقریر جو علاحدگی کا سبب بنی
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 7 مارچ 1971ء کو شیخ مجیب الرحمان نے ایک تقریر کی جس نے مشرقی پاکستان میں علاحدگی کی آگ بھڑکادی۔ مذکورہ تقریر مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنانے کے لیے راہ ہموار کر گئی۔
پتنگ بازی کی مختصر تاریخ اور "مرزا چپاتی”
ایک ہاتھ میں سادی اور مانجھے کی ڈوروں سے بھری ہوئیں بڑی ہچکی چرخیاں اور ٹھاڑیاں تھیں۔ دوسرے ہاتھ کی بغل میں ایک چادر اور تکیے میں لپٹی ہوئی رنگ برنگ کی چھوٹی بڑی گڈیاں تھیں۔ ابھی سڑک کنارے آئے ہی تھے کہ کسی تانگے والے کی اُن پر نظر پڑی۔ جھٹ تانگہ پاس لا […]
رامائن ساری ہوگئی، سیتا کس کا باپ؟ (کہاوت کا پس منظر)
جو احمق پوری بات سن کر بھی کچھ نہیں سمجھتا، اس کے لیے یہ کہاوت کہی جاتی ہے۔ اس کہاوت کے تعلق سے ایک حکایت بیان کی جاتی ہے، جو اس طرح ہے: ’’ایک بار کسی جگہ رامائن کی کتھا ہو رہی تھی۔ سننے والوں میں ایک اہیر بھی تھا۔ جب پوری کتھا ختم ہوگئی، […]