کالی داس
ایک قدیم ہندو ادیب، شاعر اور ڈراما نگار تھا۔ اسے عموماً کلاسیکی ادب کی عظیم ترین شخصیت سمجھا جاتا ہے۔ وہ چندر گپت کے دربار میں ایک مقرب تھا۔ اس کی زندگی کے زیادہ حالت معلوم نہیں۔ اس کے صرف تین ڈرامے دستیاب ہیں۔ ’’شکنتلا‘‘، ’’وکرم اروسی‘‘ اور ’’ملکا گنی مترا‘‘۔ ان ڈراموں میں عشقیہ […]
سنگاپور بارے یہ بات جانتے ہیں؟
معلوماتِ عامہ کی مشہور ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق سنگاپور کے معنی ’’شیر کا شہر‘‘ (Lion City) ہے، مگر مضحکہ خیز بات یہ ہے کہ سنگاپور کی زمین پر کبھی کوئی شیر قدرتی طور پر نہیں رہا ہے۔
عالمی یومِ آزادیِ موسیقی اور سوات
(خصوصی رپورٹ) عالمی یومِ آزادیِ موسیقی ہر سال تین مارچ کو منایا جاتا ہے۔ سوات میں شورش کے دوران موسیقی پر پابندی کی وجہ سے اس کے تمام سکول اور آلات بنانے والی دکانیں بند ہوچکی تھیں، لیکن 2009ء میں امن کے قیام کے بعد اب موسیقی کے سکول اور دکانیں دوبارہ کھل گئی ہیں۔ […]
نیویارک شہر کی اولین اور سب سے بڑی مسجد
’’اسلامک سنٹر مین ہیٹن‘‘ نیویارک شہر کی سب سے پہلی مسجد ہے۔ یہ مسجد نیویارک شہر کے ڈاؤن ٹاؤن (مرکزی حصے) میں ہیٹن میں تھرڈ ایونیو اور 96ویں 97ویں سٹریٹ کے سنگم پر واقع ہے۔ نیویارک شہر میں 1960ء ہی سے مسلم کمیونٹی کی طرف سے مسجد کی ضرورت کو شدت کے ساتھ محسوس کیا […]