فلمی گیتوں میں شُستہ اردو کو جگہ دینے والا شاعر

مجروحؔ سلطان پوری ایک طویل عرصے تک فلمی گیت لکھنے والے شاعروں کی صف میں شامل ہے۔ مجروحؔ کا زمانہ بھی 1940ء سے 1950ء کے درمیانی عشرے 1990ء اور 2000ء کے درمیانی عشرے تک پھیلا ہوا ہے۔ اس دوران میں مجروحؔ نے تقریباً ہر طرح کے موضوع پر گیت لکھے ہیں۔ مجروح کے زیادہ تر […]

یہ ہمارا فرسودہ نظامِ تعلیم

ہمارے ایک رشتہ دار نوجوان نے ایک پرائیویٹ یونیورسٹی سے زرِ کثیر خرچ کرکے بی ایس الیکٹریکل انجینئرنگ کی ڈگری لی، لیکن ان کے ارمانوں پر اس وقت اوس پڑی جب پاکستان میں اس نے دیکھا کہ یہاں پر نہ کسی ادارے میں عملی پریکٹس کے لیے کوئی اپرنٹس شپ کا کوئی پروگرام ہے اور […]

12 فروری، امانوئل کانٹ کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کے انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق روسی اور جرمن مفکر امانوئل کانٹ (Immanuel Kant) بارہ فروری 1804ء کو انتقال کرگئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق کانٹ یورپ کا مشہور ترین مفکر گزرا ہے ۔ تعلق ایک غریب گھرانے سے تھا۔ کونگسبرگ پرشیا (جرمنی میں) پیدا ہوا۔ سرپرست اس کا تعلیمی خرچ اٹھانے کی […]

وہ ضرب المثل شعر جس کا مصرعِ ثانی غلط مشہور ہوا

میر طاہر علی رضوی کے ذیل میں دیے جانے والے شعر کا مصرعِ ثانی دو طرح سے مشہور ہے، اولاً درست شعر ملاحظہ ہو: مکتبِ عشق کا دستور نرالا دیکھا اس کو چُھٹّی نہ ملے، جس کو سبق یاد رہے ’’خُم خانۂ جاوید‘‘ (جلدِ پنجم)، صفحہ 426۔ مصرعِ ثانی دو طرح زباں زدِ عام ہے: […]