وادئی چغرزئی کا ریاستِ سوات میں ادغام

1923ء سے پہلے وادئی چغرزئی بشمول بونیر، آزاد قبائلی دور کا حصہ رہی ہے۔ اس دور میں لوگ کسی ضابطے اور آئین کے روادار نہیں تھے۔ معاشرہ دو مختلف دھڑوں میں تقسیم تھا۔ ہر دھڑے کے لوگوں کا حاکم اور حکمران، ان کے گاؤں کا طاقتور خان اور ملک ہوتا تھا۔ البتہ عام لوگوں اور […]

کیا لال مسجد کا قصہ دہرایا جا رہا ہے؟

آمدہ اطلاعات کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں محکمۂ اوقاف کے زیرِ انتظام لال مسجد پر ایک مرتبہ پھر مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز نے قبضہ کر لیا ہے، اور موجودہ حکومت سے جہادِ کشمیر شروع کرنے اور شریعت کے نافذ کا مطالبہ کیا ہے۔ مولانا عبدالعزیز جو اس مسجد کے خطیب بھی رہ […]

جب تیرے شہر سے گزرتا ہوں (آخری حصہ)

یاد آیا ایک ’’خفیہ مشن‘‘ پر لاہور کے پڑوسی شہر شیخوپورہ کی طرف بھی مڑنا ہے۔ یہ لازم ہے۔ بڑھاپے کا عارضہ لاحق ہو جائے، تو بندہ ہر بات بھول جاتا ہے۔ اگرچہ ہم کسی صورت نہیں سمجھتے کہ ہم نے بڑھاپے کی حدود وقیود میں قدم رکھے ہیں، یا ہمیں کوئی عارضہ لاحق ہوگیاہے، […]

صفر پر آؤٹ ہونے والا کرکٹ کا اولین کھلاڑی

یہ تھے اسٹریلیا کے ایڈورڈ جیمز نیڈ گریگری (Edward James "Ned” Gregory) جنہوں نے کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار صفر پر آوٹ ہوکر نام کمایا۔ نیڈ گریگری 1877ء کو اسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین ملبورن میں کھیلے جانے والے اولین ٹیسٹ میچ میں صفر پر آوٹ ہوکر امر ہوئے، شائد اسی موقع پر شاعر […]

10 فروری، فاطمہ ثریا بجیا کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ناول نگار، ڈراما نگار، پاکستان ٹیلی وژن اور ادبی دنیا کی معروف شخصیت فاطمہ ثریا بجیا 10 فروری 2016ء کو انتقال کرگئیں۔ ٹیلی وژن کے علاوہ ریڈیو اور اسٹیج پر بھی کام کیا۔ سماجی اور فلاحی حوالے سے بھی ان کا کام قابلِ قدر ہے۔ ان کا خاندان بھی ادبی دنیا […]

آنند بخشی، ساڑھے تین ہزار سے زائد گیت لکھنے والا شاعر

آنند بخشی بھارتی فلمی شاعری کا ایک اہم نام آنند بخشی (1930-2002) ہے۔ آنند بخشی بلامبالغہ سنہ 2000 ء تک بھارتی فلمی شاعری میں سب سے زیادہ (ساڑھے تین ہزار سے زائد) گیت لکھنے والا شاعر ہے، مگر اس کا کمال یہ ہے ان کے کلام کی مقدار نے اس کے معیار کو نقصان نہیں […]