سمپورن سنگھ گلزارؔ

ساحرؔ لدھیانوی کے بعد اگر کسی دوسرے فلمی شاعر نے اپنے کلام کو باہر کے ادبی حلقے میں منوایا اور اُردو ادب کو اپنے منفرد لہجے اور اچھوتی فکر کا احساس دلایا ہے، تو وہ نام بلا تردّد ’’سمپورن سنگھ گلزار‘‘ؔ (پیدائش: 1936ء) کا ہے۔ گلزارؔ کے گیت اپنے نرالے خیالات اور مشکل علامات کے […]

7 فروری، چارلس ڈکنز کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 7 فروری 1812ء کو انگلستان کے مشہور ناول نویس چارلس ڈکنز (Charles Dickens) پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق اس نے عملی زندگی کا آغاز ایک وکیل کے منشی کی حیثیت سے کیا۔ بعد ازاں ’’شارٹ ہینڈ‘‘ سیکھ لی اور ایک اخبار کا رپورٹر ہو […]

کرکٹ کا سب سے بوڑھا کھلاڑی

اردو ماہنامہ’’جہانگیر ورلڈ ٹائمز‘‘ نے اپنے ماہِ فروری کے شمارہ میں ’’جیمز ساؤتھرٹن‘‘ (James Southerton)کو کرکٹ کا معمر ترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔ مذکورہ حوالہ کے مطابق ’’جیمز ساؤتھرٹن ‘‘ باؤلنگ آل راؤنڈر تھے۔ دنیا کے پہلے ٹیسٹ میں کھیلتے وقت ان کی عمر 49 برس اور 119 دن تھی۔ بوڑھے ترین کرکٹر کا یہ […]

قیلولہ اور سائنس

دوپہر کے وقت تھوڑی دیر آرام کرنا سنتِ رسولؐ ہے۔ اب اس کا اعتراف سائنس نے بھی کیا ہے۔ امریکہ میں انسانی عادات کے ماہرین نے ڈیٹا کی بنیاد پر ریسرچ کی اور معلوم کیا کہ دنیا میں زیادہ تر غلط فیصلے دوپہر دو بجے سے چار بجے کے درمیان ہوتے ہیں۔ اس لیے کہ […]