3 فروری، علامہ راشد الخیری کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق برطانوی ہندوستان کے مشہور ناول نگار، مدیر اورافسانہ نگار ’’علامہ راشد الخیری‘‘ 3 فروری 1936ء کو دہلی میں انتقال کرگئے۔ ان کی پیدائش دہلی میں 1868ء میں ہوئی۔ والد کا نام عبد الواجد تھا۔ مورث اعلیٰ کا نام مولانا ابولخیر اللہ تھا جو شاہجہان کے عہد میں عرب سے یہاں آکر […]

خواجہ سرا تاریخ کے آئینہ میں

آختہ کیا ہوا مرد، مخنّث، خصوصاًحرم یا محل سرا میں مامور خوجہ۔ بادشاہوں اور امرا کے محلات کے لیے زمانۂ قدیم سے چلا آتا ہے۔ مسلمان بادشاہوں کے زمانے میں بھی جابجا اس کا سراغ ملتا ہے۔ مغل بادشاہوں کے ہاں خواجہ سراؤں کی دو قسمیں تھیں۔ اول، مکمل خوجے، جنہیں اصطلاحاً ’’صندلی‘‘ کہا جاتا […]

صنعتِ تعجّب

جب کسی شے کے بیان میں مبالغہ پیدا کرنے کے لیے شاعر کلام میں کسی بات پر تعجب کا اظہار کرے، تو اسے صنعتِ تعجب کہا جاتا ہے۔مثال کے طور پر احمد ندیمؔ قاسمی کا یہ شعر ملاحظہ ہو: حیران ہوں کہ دار سے کیسے بچا ندیمؔ وہ شخص تو غریب و غیور انتہا کا […]

حفیظؔ ہوشیارپوری، ناصرؔ کاظمی کی نظر میں

(20 مارچ، 1952ء) صبح سویرے ہوٹل ، احباب، چائے خوراک بدستور۔ غزل احباب کو سنائی: ’’چمن آرا ہوگا‘‘ دوستوں کو خطبے دیے۔ بور کیا، بور ہوا۔ حفیظؔ (حفیظؔ ہوشیار پوری) کی کتب خوانی وغیرہ پر باتیں ہوئیں۔ خلیل الرحمان کی کتاب ’’لمحے‘‘ دیکھی۔ حفیظؔ اچھا غزل گو پرانے خیال کا آدمی ہے۔ علوم و فون […]