جانیے ایڈی ڈاس اور پوما کے بانیوں بارے کچھ خاص

جوتوں کی دنیا کی دو بڑی کمپنیوں کے نام ایڈی ڈاس (Adidas) اور پوما (Puma) کے بارے میں شائد ہی کوئی بے خبر ہو، لیکن اس کے بارے میں کم لوگ جانتے ہیں کہ دونوں کمپنیاں دو سگے بھائیوں کی تھیں۔ چھوٹا بھائی "Rudolf Rudi Dassler” پوما کمپنی کا بانی تھا جب کہ بڑا بھائی […]

صحافت کی مختصر تعریف

صحافت عربی زبان کے لفظ ’’صحف‘‘ سے ماخوذ ہے جس کے لغوی معنی کتاب، رسالے یا صحیفے کے ہیں۔ انگریزی زبان میں اس اس کا متبادل لفظ ’’جرنلزم‘‘ (Journalism) ہے، جو لفظ ’’جرنل‘‘ (Journal) سے ماخوذ ہے۔ اس کے لفظی معنی ’’روزانہ حساب کا بہی کھاتا یا روزنامچہ‘‘ کے ہیں۔ صحافت کی تعریف کے حوالہ […]

29 جنوری، عبدالسلام کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق 29 جنوری 1926ء کو مشہور نوبل انعامِ یافتہ طبیعات دان عبدالسلام ساہیوال میں پیدا ہوئے ۔ آپ کو 1979ء میں طبعیات کا نوبل انعام دیا گیا۔ آپ کو یہ انعام دو امریکی سائنسدانوں شیلڈن لی گلاشو اور سٹیون وینبرگ کے ساتھ مشترکہ طور پر برقی نحیف تفاعل کے نظریہ (Electroweak Theory) […]

پنجاب سے بھکاریوں کی نئی کھیپ پہنچ گئی، خصوصی رپورٹ

پنجاب سے بچوں اور خواتین پر مشتمل بھکاریوں کی نئی کھیپ سوات اور خیبر پختون خواہ کے دیگر علاقوں میں پہنچ گئی۔ باوثوق ذرائع کے مطابق ’’بھکاری مافیا‘‘ پنجاب سے خواتین اور معصوم بچوں کو خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں پہنچا کر ان سے بھیک منگواتا ہے۔ گذشتہ روز بھی بسوں کے ذریعے […]