جب تیرے شہر سے گزرتا ہوں (پانچواں حصہ)

پوٹھوہار میں جیسے ہی مرد کابچہ دنیا میں اپنے درشن کراتا ہے، تو دستور کے مطابق والدین کی خوشی اتنی دیدنی نہیں ہوتی جتنی دوسری سٹیک ہولڈر یعنی فوج کی ہوتی ہے۔ خدا خیر کرے، پورا نام لینے میں کہیں خطا نہ ہوجائے، ورنہ ہم کس کھیت کی مولی کس ہیں؟ مختصر نام پر اکتفا […]

وہ ضرب المثل شعر جو غالبؔ کے نام سے مشہور ہوا

تنگ دستی اگر نہ ہو غالبؔ تن درستی ہزار نعمت ہے مانتے ہیں یہ شعر غالبؔ کا نہیں ہے؟ جی ہاں، یہ شعر ایک غیر معروف شاعر ’’قربان علی بیگ سالکؔ‘‘ کا ہے، جسے یوں پڑھا جانا چاہیے: تنگ دستی اگر نہ ہو سالکؔ تن درستی ہزار نعمت ہے اس شعر کے حوالہ سے محمد […]

28 جنوری، مظفر وارثی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق عہدِ حاضر میں پاکستان کے نمایاں ترین شاعر اور نعت خواں مظفر وارثی 28 جنوری 2011 ء کو 78 سال کی عمر میں لاہور میں انتقال کرگئے۔ پیدائشی نام ’’محمد مظفر الدین احمد صدیقی‘‘ تھا۔ برطانوی ہندوستان کے شہر میرٹھ (یو۔ پی) میں صوفی شرف الدین احمدچشتی قادری سہروردی کے ہاں […]

نہ رہے گا بانس، نہ بجے گی بانسری (کہاوت کا پس منظر)

جھگڑے کی جڑ کو ختم کرنا چاہیے۔ جب اصل چیز ہی نہ ہوگی، تو جھگڑا کیوں ہوگا؟ یہ کہاوت اس وقت کہی جاتی ہے جب کسی جھگڑے یا مسئلے سے نجات حاصل کرنے کے لیے بنیاد ہی کا مٹا دینا ضروری ہو۔ اس کہاوت کے پس منظر میں ایک دلچسپ لوک کہانی اس طرح مشہور […]