26 جنوری، ڈاکٹر فرمان فتح پوری کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق مصنف، محقق، ماہرِ لسانیات، نقاد، معلم اور مدیر ڈاکٹر فرمان فتح پوری 26 جنوری 1926ء کو ضلع فتح پور، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ فتح پورسے میٹرک پاس کیا۔1948ء میں اِلہ آباد سے انٹرمکمل کیا۔ 1950ء میں آگرہ یونیورسٹی سے گریجویشن کیا۔ جامعہ کراچی کے شعبۂ اردو کے سربراہ اور […]
رات کی چائے بے خوابی کا سب سے بڑا زریعہ ہے

ٖڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ میں رات کو چائے کے استعمال کو بے خوابی کا سب سے بڑاذریعہ گردانتے ہیں۔ ان کے بقول: ’’بے خوابی میں چائے نقصان دیتی ہے۔ رات کو چائے پینے سے نیند نہیں آتی۔‘‘ اس لیے ہمیں چاہیے کہ اگر بے خوابی سے نجات حاصل […]
جب تیرے شہر سے گزرتا ہوں (چوتھا حصہ)

لیکن یہ کوئی محبت نامہ لکھ رہے ہیں ہم، یا سفر نامہ، ’’کوئیک یُو ٹرن‘‘ لیتے ہیں۔ اب اسلام کے نام پر قائم کرۂ ارض کے اُس واحد شہر کی طرف ’’غیر خراماں خراماں‘‘ بڑھ رہے ہیں جو اِس عارضِ گل رنگ میں ہر لحاظ سے یکتاہے۔ یہاں کے لوگوں کا ’’دینی لبادہ‘‘ کوٹ پینٹ […]
وہ شہرۂ آفاق شعر جو مختلف شعرا کے نام سے منسوب ہوا

خدا نے آج تک اُس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا ’’بہارستان‘‘، مولانا ظفرؔ علی خاں، اردو اکیڈمی پنجاب، لاہور، 1937ء، صفحہ 259۔ یہ شعر مولانا ظفرؔ علی خاں کی جس نظم کا ہے، وہ 22 اپریل 1920ء کو لکھی گئی۔ راقم الحروف کے پاس […]
ریاستِ سوات کا تاریخی چِرڑو سنیما

ریاستِ سوات کا دور تو مَیں نے خود نہیں دیکھا، مگر اس کے بارے میں بڑوں سے سنا یا کتابوں میں پڑھا ضرور ہے۔ ریاستی دور کے کچھ ایسے نام اور کام ہیں جو کم لوگ جانتے ہیں۔ اسی طرح "چِرڑو سنیما” کے بارے میں، مَیں نے سنا تھا، لیکن حاصل شدہ معلومات میں کچھ […]