یہ ہے سعودی عرب کا امتحانی ہال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس کے مطابق سعودی عرب کے امتحانی ہال میں طلبہ کی سہولت کو مدِنظر رکھتے ہوئے انہیں پانی، چاکلیٹ، آئس کریم، سینڈویچ، چائے اور رومال بلامعاوضہ مہیا کیے جاتے ہیں۔

20 جنوری، عبدالغفار بابا کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق عدم تشدد کے پرچارک عبدالغفار خان المعروف باچا خان بابا 20 جنوری 1988ء کو انتقال کرگئے۔ خان عبدالغفار خان پختونوں کے سیاسی راہنما کے طور پر مشہور شخصیت ہیں، جنہوں نے برطانوی دور میں عدم تشدد کے فلسفے کا پرچار کیا۔ خان عبدالغفار خان زندگی بھر عدم تشدد کے حامی رہے […]

"گاجر کا حلوہ” سوات کی ٹھٹھرتی سردی کا توڑ

خیبر پختون خواہ کے بیشتر علاقوں میں سردی بڑھ جانے اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہونے کے بعد گاجر کا حلوہ کھانے والوں میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے۔ پشاور، مردان، ہزارہ، ملاکنڈ ڈویژن اور خاص کرسوات میں موسمِ سرما میں گاجر حلوہ کھانے میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ اس کو […]

سلطان محمودِ غزنوی بمقابلہ کپتان نیازی

سلطان محمودِ غزنوی کی یہ عادت تھی کہ کبھی کبھی رات کو لباس تبدیل کرکے شہر میں پھرا کرتے تھے۔ ایک شب ایسا اتفاق ہوا کہ ایک ویرانہ میں چار آدمی کھڑے نظر آئے۔ سلطان نے پوچھا کہ تم کون ہو؟ انہوں نے جواب دیا کہ ہم چور ہیں۔ سلطان نے کہا، مَیں بھی تو […]