جب تیرے شہر سے گزرتا ہوں (تیسرا حصہ)

بخیر و عافیت حسن ابدال سے نکلتے ہیں۔ بڑے بڑے سائن بورڈز پر ڈرائیور حضرات کے لیے مختلف ہدایات درج ہیں، جن میں جن سائن بورڈ زپر’’آہستہ چلیں، ہمیں آپ کی زندگی عزیز ہے!‘‘ کے الفاظ لکھے گئے ہیں، اُن میں لفظ ’’ہمیں‘‘ پر ہمیں شدید اعتراض ہے۔ اِس ’’ہمیں‘‘سے مراد ہے کون؟ جس کو […]