جب تیرے شہر سے گزرتا ہوں (دوسرا حصہ)

کیا یہ قیامت کی نشانی نہیں کہ ایک دو دہائی پہلے اپنے سوات میں قدم قدم پر قدرتی چشمے اور آبشاریں ہوا کرتی تھیں۔ آج وہاں نہ صرف یہ کہ بہتے ہوئے چشمے اورآبشارسُوکھ چکے ہیں، بلکہ اب تو پینے کے پانی کے لیے بھی تین چار سو فٹ گہرائی تک کنویں کھود ے جاتے […]
محمد پرویش شاہین

مَیں اپنے دوستوں کو مختلف حوالوں سے جانتا اور پہچانتا ہوں۔ یہ ادراک مجھے اُن کے اُٹھنے بیٹھنے، بولنے اور لین دین سے وقتاً فوقتاً ہوتا رہتا ہے۔ ان میں محمد پرویش شاہین صاحب سب سے الگ تھلگ ہیں۔ جہاں تک میں جانتا ہوں، اُن کی یہ عادت سب کو بھلی لگتی ہے کہ وہ […]
17 جنوری، عبدالرحمان چغتائی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کے ممتاز مصور عبدالرحمان چغتائی17 جنوری 1975ء کو لاہور میں انتقال کر گئے ۔ وہ لاہور میں 1897ء میں پیدا ہوئے۔ مصوری کی تعلیم لاہور اور بیرون ملک سے حاصل کی تھی۔ چغتائی نے بدھ، ہندو، اسلام، مغل اور پنجاب کے موضوعات پر تصویریں بنائیں۔ انہوں نے رنگوں میں شاعری […]
یک نہ شُد دو شُد (کہاوت کا پس منظر)

ایک بلا تو تھی ہی دوسری اور پیچھے پڑ ی۔ ایک مصیبت کے ساتھ دوسری مصیبت آگئی۔ ایک امرِ عجیب کے بعد دوسرے امرِ عجیب کے ظاہر ہونے کے عمل پر بولتے ہیں۔ جب کسی شخص پر ایک عیب لگے اور وہ اس کی صفائی نہ دے پائے اور صفائی دینے کی کوشش میں دوسرا […]