یہ ہیں دنیا کی واحد ارب پتی مصنّفہ

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "pinterest.com” پر شائع ہونے والی ایک پوسٹ کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والی خاتون "J.K. Rowling” کے پاس دو ریکارڈ ہیں۔ ایک، خاتون دنیا کی پہلی ارب پتی مصنفہ ہیں۔ دوسرا ریکارڈ، وہ دنیا کی واحد ارب پتی مصنفہ بھی ہیں۔
کوتلیہ، چانکیا

کوتلیہ چانکیا (Kautila, Chankia) چوتھی صدی قبل از مسیح، ذات کا برہمن تھا اور اپنے زمانے کا ایک بڑا عالم تھا۔ اس کی تصنیف ’’ارتھ شاستر‘‘ سیاست پر ایک اہم تصنیف ہے۔ اس کتاب کا موضوع ’’انتظامِ سلطنت‘‘ اور ’’علمِ اخلاق‘‘ ہے۔ کوتلیہ چانکیا نے موریہ سلطنت کے بانی چندر گپت موریہ کی تعلیم و […]
لیجنڈ ہیرو، لالہ سدھیر کی یاد میں

ہر سال 19 جنوری کو ملک بھر خصوصاً پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بڑے بوڑھے اور بزرگ شائقینِ فلم پاکستان انڈسٹری کے کہنہ مشق اداکار اور جنگجو ہیرو لالہ سدھر (مرحوم) کا تذکرہ کرکے حسین یادوں کو تازہ کرتے ہیں جنہوں نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی بہادری کی داستانوں پر مبنی فلموں میں بہ […]
11 جنوری، طالب المولیٰ کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق سندھ کے معروف سیاست دان، شاعر اور دانشور مخدوم محمد زمان طالب المولیٰ 11 جنوری 1993ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔ وہ 6 اکتوبر 1919ء کو ہالا نواں، سندھ میں پیدا ہوئے ۔ وہ ہالا میں واقع مخدوم نوح سرور کے مزار کے سترہویں سجادہ نشین تھے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی […]
پلیز، ہمیں سانس لینے دیجیے!

میرے دوست انور سن رائے کو اس بات پر حیرت ہے کہ گذشتہ چودہ پندرہ سال کے دوران میں کراچی میں جو اصل تبدیلی آئی ہے، وہ میں نے محسوس ہی نہیں کی۔ اگر محسوس کی ہے، تو اس کے بارے میں ابھی تک کیوں کچھ نہیں لکھا۔ ’’کیا ہے وہ؟‘‘ حسب عادت اس نے […]