7 جنوری، نکولس کیج کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق مشہور امریکی فلمی اداکار، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر نکولس کیج 7 جنوری 1964ء کو لاس اینجلس، کیلی فورنیا میں پیدا ہوئے۔ ان کا پورا نام "Nicolas Kim Coppola” اور فلمی نام "Nicolas Cage” ہے۔ ان کو اپنی شان دار فلمی کیریئر میں ہالی ووڈ کے تقریباً سبھی بڑے ایوارڈز کے لیے نامزد […]

دنیا کے مشہور رسم الخط

اس وقت دنیا میں چھ سات رسم الخط سب سے زیادہ مشہور ہیں۔ سب سے زیادہ عالمگیر ’’لاطینی رسم الخط‘‘ ہے، جس میں یورپ اور امریکہ کی زبانوں کے علاوہ آج افریقہ کی کئی زبانیں بھی لکھی جارہی ہیں۔ دوسرا رسم الخط ’’سیر نیک‘‘ ہے جس میں روسی زبان لکھی جاتی ہے اور جو یونانی […]

جانتے ہیں منھ کا ذائقہ کتنے سال بعد تبدیل ہوتا ہے؟

بچپن میں جو کھانے آپ کو پسند نہیں تھے، آج اگر چھک لیں، تو آپ کو سب سے زیادہ پسند آئیں گے۔ یہ دعویٰ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” میں کیا گیا ہے کہ ہر سات سال بعد انسان کے کھانے کا ذائقہ قدرتی طور پر تبدل ہوجایا کرتا ہے۔ اس وجہ سے […]

ہمارے پارلیمانی انتخابی نظام کا مختصر جائزہ

حکمران جماعت ’’تحریکِ انصاف‘‘ کے علاوہ باقی زیادہ تر سیاسی جماعتیں وسط مدتی انتخابات کا مطالبہ بڑے زور و شور سے کر رہی ہیں۔ گویا ان کے خیال میں انتخابات ہی تمام مسائل کا حل ہیں۔ اگر پاکستان میں انتخابات کی تاریخ کا جائزہ لیا جائے، تو سب سے اولین انتخابات 1962ء کے ایوبی مارشل […]

جنرل قاسم سلیمانی کے بعد ایران دوراہے پر

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی افسوس ناک ہلاکت نے خطے پر جنگ کے سائے لہرا دیے ہیں۔ ایرانی لیڈرشپ دکھی ہے، اور سخت غصے میں بھی۔ انہوں نے بھرپور جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دینے کا عندیہ دیا ہے۔ تازہ امریکی فوجی […]