سونف، منھ کی بدبُو دور کرنے کا گھریلو ٹوٹکا

جس کے منھ سے بدبُو آتی ہو، اسے چاہیے کہ دن میں دو بار سونف منھ میں ڈال کر چباتا  رہے۔ ایسا کرنے سے نہ صرف منھ کی بدبُو دور ہوجاتی ہے بلکہ ایک طرح سے منھ خوشبودار بھی ہوجاتا ہے۔

سبز چائے دانتوں کے لیے بھی مفید

ڈان اردو سروس پر شائع شدہ ایک تحقیق میں یہ بات درج ہے کہ سبز چائے دانتوں کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہے۔ تحقیق کے مطابق "جریدے اورل اینڈ میکسلوفیشل پاتھولوجی میں شائع تحقیق کے مطابق سبز چائے جراثیم کش اثرات رکھتی ہے، جو منھ میں کیویٹی کا باعث بننے والے بیکٹیریا کی شرح میں […]

6 جنوری، خلیل جبران کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق لبنانی نژاد امریکی فنکار، شاعر اور مصنف 6 جنوری 1883ء کو جدید لبنان کے شہر بشاری میں پیدا ہوئے ۔ ان کا اصل نام جبران خلیل جبران بن میکائیل بن سعدتھا۔ وہ نوجوانی میں اپنے خاندان کے ہمراہ امریکہ ہجرت کر گئے۔ وہاں فنونِ لطیفہ کی تعلیم کے بعد اپنا ادبی […]

اجنتا کے غار

بھارت کے صوبہ مہاراشٹر کے شمال میں واقع ایک گاؤں اجنتا کے نواح میں واقع پتھر کی چٹانوں سے تراشے گئے بدھ مندر (Ajanta Caves) ساری دنیا میں مشہور ہیں۔ یہ ایک غار میں 70 فٹ گہرے شگاف کی اندرونی جانب گرینائٹ چٹانوں میں واقع ہیں جہاں کبھی بدھ راہب رہائش پذیر تھے۔ اس وادی […]

ملاحظہ ہو تازہ ترین "یُو ٹرن”

نیب یا کسی بھی ادارے کے متعلق قانون میں تبدیلی کا درست طریقۂ کار تو یہی ہے کہ اسے پارلیمنٹ میں لے جایا جائے۔ اس پر بحث اور مشاورت کی جائے۔ حزبِ اختلاف کی طرف سے تجاویز سامنے آئیں، اور ان سے حاصل ہونے والی سفارشات کی روشنی میں ترمیمی بل پارلیمنٹ سے منظور کیا […]