منٹو کی چوری ملاحظہ ہو

منٹو کے بارے میں نصر اللہ خان نے یہ دلچسپ انکشاف کیا ہے: ’’منٹو قلم اور کتاب چور تھا۔ اگر اس کی جیب میں کتاب خریدنے کے لیے پیسے نہ ہوتے، تو وہ چوری کرتا۔ طالب علمی کے زمانے میں وہ اچھا قلم اور اچھی کتاب جہاں دیکھتا، اُڑا لیتا۔‘‘ (’’مزید خامہ بگوشیاں‘‘ از ’’مشفق […]

انگلی میں پھنسی ہوئی انگوٹھی نکالنے کا ٹوٹکا

اگر آپ کے ہاتھ میں انگوٹھی بری طرح پھنس گئی ہو، تو اپنا انگوٹھی والا ہاتھ برف والے پانی میں ڈالیں۔ کچھ دیر بعد ڈوبا ہوا رہنے دیں۔ اس سے آپ کی انگلی سُکڑ جائے گی اور انگوٹھی آسانی سے پھسل کر نکل آئے گی۔ (حمیرا پتافی کی کتاب ’’حمیرا پتافی کے 786 گھریلو ٹوٹکے […]

سورج اور چاند گرہن اور اسلام

دنیا کے مختلف ممالک میں 26 دسمبر 2019ء کو سورج گرہن دیکھا گیا۔ سورج یا چاند گرہن کیوں ہوتا ہے؟ اس کے مختلف اسباب ذکر کیے جاتے ہیں۔ سائنسی اعتبار سے کہا جاتا ہے کہ زمین کے گرد چاند گردش کرتا ہے اور چاند زمین کی طرح تاریک ہے ، وہ سورج سے روشنی حاصل […]

اب آپ کا اپنا چہرہ آپ کا پاسپورٹ بھی ہوگا

وہ دن گئے جب خلیل خان فاختہ اُڑایا کرتے تھے اور اب یہ دن بھی جانے والے ہیں کہ آپ کو بیرونِ ملک سفر کے لیے پاسپورٹ کی ضرورت پڑے گی۔ امریکہ میں پہلی بار ’’ہارنز فیلڈ جیکسن ائیرپورٹ‘‘ پر ایک ایسی ٹیکنالوجی کا کامیاب بائیو میٹرک تجربہ جاری ہے جس میں ہوائی سفر کے […]

26 دسمبر، پروین شاکر کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق خوشبو کی شاعرہ کہلانے والی پروین شاکر 26 دسمبر 1994ء کو ٹریفک کے ایک حادثے میں اسلام آباد میں، بیالیس سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ وہ 24 نومبر 1952ء کو روشنیوں کے شہر کراچی میں پیدا ہوئی تھیں۔کم لوگ جانتے ہیں کہ آپ حسن عسکری کی نواسی تھیں۔ انہوں نے […]

صنعتِ اقسامُ الثلاثہ

صنعتِ اقسامُ الثلاثہ:۔ اس صنعت کو صرف ’’نجم الغنی رام پوری‘‘ نے اپنی کتاب ’’بحر الفصاحت‘‘ میں رقم کیا ہے۔ بلاغتی تاریخ میں کہیں اور نظر نہیں آتی۔ موصوف لکھتے ہیں: ’’صنعتِ اقسامُ الثلاثہ، اگر مجملاً پڑھیں، تو ایک غزل ہے اور جو مطلع چھوڑ کر پہلے مصرعوں کو پڑھیں، تو اور غزل ہوجائے، اور […]