انگلی میں پھنسی ہوئی انگوٹھی نکالنے کا ٹوٹکا

اگر آپ کے ہاتھ میں انگوٹھی بری طرح پھنس گئی ہو، تو اپنا انگوٹھی والا ہاتھ برف والے پانی میں ڈالیں۔ کچھ دیر بعد ڈوبا ہوا رہنے دیں۔ اس سے آپ کی انگلی سُکڑ جائے گی اور انگوٹھی آسانی سے پھسل کر نکل آئے گی۔ (حمیرا پتافی کی کتاب ’’حمیرا پتافی کے 786 گھریلو ٹوٹکے ‘‘کے صفحہ نمبر 92 سے انتخاب)