ایجاد کی ماں ضرورت

وہ جو صدیوں سے کہتے آئے ہیں کہ ’’ضرورت ایجاد کی ماں ہے‘‘، تو بڑے بوڑھوں نے یقینا بہت کچھ سوچ کر اور بہت کچھ دیکھ کر یہ کہا ہوگا۔ ضرب الامثال کے سکے تجربات کی بھٹی میں ڈھلتے ہیں۔ ایک ہی قسم کا حادثہ بہت سے لوگوں کو روندتا چلا جاتا ہے۔ اس کے […]
21 دسمبر، رام بابو سکسینہ کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق اُردو کے معروف نقاد اور محقق رام بابوسکسینہ 21 دسمبر 1957ء کو انتقال کرگئے۔ "bio-bibliography.com” کے مطابق رام بابو سکسینہ، فرخ آباد، بھارت میں 27 ستمبر 1896ء کو پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1918ء کو الہ آباد یونیورسٹی سے ایم پاس کیا۔ 1922ء کو مہاراجہ بڑودہ کے پرائیویٹ سیکرٹری مقرر ہوئے جب […]