16 دسمبر، شوکت صدیقی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے شہرۂ آفاق ناول و افسانہ نگار شوکت صدیقی 16 دسمبر 2006ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔ وہ 20 مارچ 1923ء کو موجودہ ہندوستان کے علاقہ لکھنو میں پیدا ہوئے تھے۔ان کو اپنے ناول ’’خدا کی بستی‘‘ کی وجہ سے عالمی شہرت حاصل ہوئی۔ ان […]