جانتے ہیں کہ فیس بُک کا رنگ نیلا کیوں ہے؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق عوامی رابطہ کی ویب سائٹ "facebook” کا رنگ نیلا اس لیے ہے کہ اس کے بانی مارک زکر برگ (Mark Zucherberg) کلر بلائنڈ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق موصوف سرخ اور سبز رنگ میں تمیز نہیں کرپاتے اور صرف نیلا رنگ ہی بہتر طور پر دیکھ پاتے […]

آگئے!

بھئی کہاں غائب رہے! الٹے سیدھے خیال آرہے تھے۔ ناراض ہوگئے تھے کیا؟ ہم تو سوچ رہے تھے۔ قلم برف باری کی نذر ہوگیا۔ اب تو جب برف پگھلے گی، تو کالم لکھنا شروع کریں گے۔ میاں لکھتے رہا کرو۔ خیر خبر ہی مل جاتی ہے۔ دوست کا نام دیکھ کر جی خوش ہوجاتا ہے۔ […]

ہائبرڈ آف پیس (اِک تأثر)

ہائبرڈ آف پیس (Hybrid of Peace) ایک ایسے انسان کی خود نوشت ہے جس نے تھانہ، ضلع ملاکنڈ کے ایک دور اُفتادہ مضافاتی دیہات ’’گنیار‘‘ میں جنم لیا اور اپنی ذہانت، محنت اور جہدِ مسلسل سے بین الاقوامی شہرت حاصل کرکے ایک عظیم زرعی سائنس دان بن گیا۔ ’’قاضی محمد حنیف صاحب‘‘ کے والد بزرگوار […]

چودہ دسمبر، اوپندر ناتھ اشک کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والے اردو کے مشہور ناول نگار، افسانہ نگار، شاعر اور ڈراما نویس اوپندر ناتھ اشک 14 دسمبر 1910ء کو جالندھر، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ وہ 1930ء تک لاہور میں رہائش پذیر رہے۔ بعد ازاں برطانوی ہندوستان (موجودہ بھارتی حصہ) میں منتقل ہو گئے۔ ادبی زندگی کی […]