کچھ فیض احمد فیضؔ کے بارے میں

میر تقی میرؔ، غالبؔ اور اقبالؔ کے بعد اردو شاعری میں کس کو مقبولیت ملی؟ اس سوال کے جواب میں بے شک ’’جناب فیض احمد فیضؔ صاحب‘‘ کا نام لیا جاسکتا ہے۔ غالبؔ او ر اقبالؔ جیسے بڑے شاعروں کے بعد اردو شاعری پر فیضؔ صاحب کا راج رہا۔ آپ جیتے جی اردو کے عظیم […]
جہانزیب کالج کے ایلم رسالہ کی مختصر تاریخ

جہانزیب کالج نہ صرف سوات بلکہ خیبر پختون خوا کے اہم تعلیمی اداروں میں سے ایک ہے۔ یہاں بڑی بڑی شخصیات نے تدریسی خدمات انجام دی ہیں، اور اس طرح اس ادارے سے فارغ التحصیل طلبہ نے بھی بڑے بڑے عہدے سنبھالے ہیں۔ یوں انہوں نے جہانزیب کالج کا نام ہر جگہ روشن بھی کیا […]
11 دسمبر، پہاڑوں کا عالمی دن

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال 11 دسمبر کو پہاڑوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا آغاز گیارہ دسمبر 2002ء میں کیا گیا۔اس کو مناتے ہوئے دنیا بھرمیں پہاڑوں کی حالت بہتر بنانے اوران کے قدرتی ماحول کو برقرار رکھنے کے لیے خصوصی اقدامات کی […]