10 دسمبر، مشہور مرثیہ گو میر انیس کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق مشہور مرثیہ گو میر انیس 10 دسمبر 1874ء کو لکھنؤ میں انتقال کرگئے۔ وہ میر مستحسن خلیق کے صاحبزادے اور معروف مثنوی سحر البیان کے خالق میر غلام حسین حسن ان کے دادا تھے۔ وہ 1802ء کو فیض آباد میں پیدا ہوئے۔ خاندانِ سادات سے تعلق تھا۔ اُن کے مرثیوں کی […]

پنجتار، باکو خان بابا کی اولاد کا مسکن

مَیں تیسری دفعہ رانی گٹ کے آثارِ قدیمہ کی سیر کے لیے محوِ سفر تھا۔ اب کی بار ’’فلک سیر ٹریکنگ کلب‘‘ کے چودہ ممبران مذکورہ تاریخی آثار دیکھنے کا قصد کرچکے تھے۔ ہائی ایس گاڑی فراٹے بھرتی ہوئی منزل کی جانب رواں دواں تھی۔ تین گھنٹے مسلسل سفر کرنے کے بعد پنجتار کے مقام […]