72 سالہ زوال کی کہانی

ہندوستان ہم سے ایک دن بعد 15 اگست 1947ء کو آزاد ہوا۔ لیکن چوں کہ قیادت بالغ نظر اور اپنے ملک و عوام کے ساتھ مخلص تھی۔ اس وجہ سے ایک سال کے عرصے میں متفقہ آئین تشکیل دیا اور ایک ایسے ملک کو جس میں سیکڑوں مذاہب، ہزاروں زبانیں بولنے والے مختلف جغرافیائی خطوں […]

ضلع ملاکنڈ کے برائے نام احتساب کی کتھا

پاکستان کو حاصل کرنے کے لیے لوگوں نے جان و مال کی قربانیاں اس لیے دی تھیں کہ اس میں کسی کا استحصال نہ ہوگا، یہاں ہر شعبۂ زندگی میں میرٹ کو اولیت دی جائے گی، اور کسی کے ساتھ مذہب،رنگ ونسل اور کم تر سماجی حیثیت کی بنیاد پر زیادتی نہیں ہوگی۔ پاکستان بنتے […]

روزمرہ اور محاورہ میں فرق

٭ روزمرہ:۔ دو یا دو سے زیادہ الفاظ کا مجموعہ جو اہلِ زباں کی بول چال کے مطابق حقیقی معنوں میں استعمال ہوا ہو، روزمرہ کہلاتا ہے۔ مثلاً، وہ آئے دن سکول سے غیر حاضر رہتا ہے۔ اس جملے میں ’’آئے دن‘‘ درست روزمرہ ہے، جو اہلِ زباں کی بول چال کے مطابق ہے۔ اگر […]

29 نومبر، ممتاز مرزا کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق سندھی زبان کے ممتاز ادیب، ماہرِ سندھی ثقافت، ماہرِ سندھی لوک موسیقی، ادیب، محقق اور ماہر لطیفیات ممتاز مرزا 29 نومبر 1939ء کو حیدر آباد، سندھ میں پیدا ہوئے۔ ان کا سب سے بڑا کارنامہ ’’شاہ عبداللطیف بھٹائی‘‘ کے مجموعۂ کلام رسالہ کا قدیم ترین نسخہ گنج کے نام سے مرتب […]