24 نومبر، آردیشر کاؤسجی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق روزنامہ ڈان کے معروف کالم نگار آردیشر کاؤسجی (Ardeshir Cowasjee) چھیاسی سال کی عمر میں 24 نومبر 2012ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔ انہیں کراچی کی معروف کاروباری شخصیات میں گِنا جاتا ہے۔ سماجی کاموں اور معاشرے کی بھلائی کے لیے دوڑ دھوپ کرنے کے حوالہ سے مشہور تھے۔ وہ مختلف سیاسی […]