بہتر تھا کہ ابن الوقت بن کر ٹھاٹ کی زندگی گزارتے، کیفی اعظمی

بشریٰ اعجاز نے مشہور ترقی پسند شاعر کیفی اعظمی سے اپنی ایک ملاقات کا حال لکھا ہے۔ اس ملاقات میں کیفی صاحب نے ایک درناک واقعہ بیان کیا ہے۔ چند سال قبل وہ پاکستان تشریف لائے۔ جس گھر میں ان کا قیام تھا، وہاں کسی کا فون آیا۔ فون کرنے والے اور سننے والے کے […]

جانیے انسانی دماغ کے عجیب حصہ "Amygdala” بارے کچھ خاص

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "pinterest.com” کی ایک رپورٹ کے مطابق انسانی دماغ کا ایک حصہ "Amygdala” کہلاتا ہے، جو ڈر اور خوف پر قابو پانے میں مدد دیتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اگر انسانی دماغ سے مذکورہ حصہ ہٹا دیا جائے، تو انسان کی ڈر اور خوف کی حس […]

جی ٹوینٹی فورم کیا ہے؟

جی ٹوینٹی (20-G) معاشی لحاظ سے مضبوط دنیا کے بیس بڑے ممالک کا ایک فعال تجارتی، صنعتی اور سرمایہ کاری کو ترقی دینے والا عالمی فورم ہے جس میں انفرادی حیثیت میں امریکہ، برطانیہ، ترکی، جنوبی کوریا، سعودی عرب، جنوبی افریقہ، روس، میکسیکو، جاپان، اٹلی، انڈونیشیا، بھارت، جرمنی، فرانس، چین، کینیڈا، ارجنٹائن، اسٹریلیا اور برازیل […]

16 نومبر، اکبر الہ آبادی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق اردو کے مایہ ناز شاعر، بے مثل مفکر، یکتا ئے روزگار اور طنز و مِزاح کی روایت کو آگے بڑھانے والے اکبر الہ آبادی16 نومبر 1846ء کو الہ آباد کے قریب ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سیداکبر حسین رضوی اور تخلص اکبرؔ تھا۔ ابتدائی تعلیم سرکاری مدارس […]