جتنی چادر دیکھیے، اتنے پاؤں پھیلائیے (کہاوت کا پس منظر)

حوصلہ، بساط اپنی حیثیت سے باہر کوئی قدم نہیں رکھنا چاہیے۔ یہ کہاوت یوں بھی مشہور ہے: ’’جتنی سوڑھ دیکھیے، اتنے پاؤں پساریے!‘‘ اس کہاوت کے پس منظر میں ایک حکایت اس طرح بیان کی جاتی ہے: ’’ایک مرتبہ اکبر بادشاہ نے جاڑے کے موسم میں غریبوں کو بانٹنے کے لیے کچھ لحاف تیار کرائے۔ […]

اویغور کون ہیں؟

اویغور مسلمان (Uighur Muslims) نسلی طور پر ترکی النسل ہیں اور چین کے مغربی علاقے میں آباد ہیں، جہاں ان کی تعداد تقریباً ایک کروڑ دس لاکھ ہے۔ یہ سنکیانگ کی کل آبادی کا 45 فی صد ہیں۔ ثقافتی طور پر یہ وسط ایشیائی ممالک سے قریب ہیں اور ان کی زبان بھی ترکی سے […]

14 نومبر، حاجی لق لق کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق عظیم صحافی، کالم نگار اور مِزاح نگار حاجی لق لق 14 نومبر 1894ء کو قصور میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام عطا محمد چشتی جب کہ قلمی نام حاجی لق لق تھا۔ ان کے والد کا نام بندو علی تھا۔ آپ آغا شورش کاشمیری کی زیرِ ادارت ’’چٹان‘‘ میں خامہ […]

اب جوڑے "PUBG” پہ بنتے ہیں

مثل مشہور ہے کہ ’’جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں۔‘‘ مگر یہ باتیں ہوئیں پرانی۔ فورجی اور فائیو جی کے زمانہ میں اب جوڑے "PUBG” پر بننے لگے ہیں۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا جوڑا آج کل بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول […]

چکنے ہاتھوں کی صفائی کا گھریلو ٹوٹکا

ڈان اردو سرس پر زیتون کے تیل کے ایسے کمالات رقم کیے ہیں، جو بہترین گھریلو ٹوٹکے معلوم ہوتے ہیں۔ ایسے ہی ایک ٹوٹکا چکنے ہاتھوں کی صفائی کا بتایا گیا ہے، ملاحظہ ہو: ’’اگر ہاتھوں میں گاڑی کی گریس یاپینٹ لگ جائے، تو ایک چائے کا چمچ زیتون کا تیل اور ایک چائے کا […]