منجھی کتھے ڈاھواں؟ (دوسرا حصہ)

پہلے حصے کا ’’جملۂ معترضہ‘‘ تاریخ کے سرہانے رکھ کر آگے سرکتے ہیں، تو ساتھ والی مسجد سے قرآن مجید کی تلاوت کی مترنم آوازیں سنتے ہیں۔ مسجد کے ساتھ ہی سڑک کی دائیں جانب قصائی کی دُکان کے فرنٹ ویو پر ذبح کی ہوئی بزرگ بھینس یا بوڑھے سانڈ کے تازہ بہ تازہ گوشت […]

12 نومبر، اسماعیل میرٹھی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق مولوی اسماعیل میرٹھی 12 نومبر 1844ء کو میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ اُن کا شمار جدید اردو ادب کے اُن اہم ترین شعرا میں ہوتا ہے جن میں مولانا الطاف حسین حالی، مولوی محمد حسین آزاد وغیرہ شامل ہیں۔ پروفیسر گوپی چند نارنگ کے بقول: ’’مولوی اسما عیل میرٹھی، ایک ہمہ جہت […]

کنایہ اور اس کی اقسام

کنایہ علمِ بیان کی چوتھی اور آخری شاخ ہے۔ یہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی پوشیدہ بات، پوشیدہ طور پر بات کرنا، اشارہ، یا خفیہ اشارے کے ہیں۔ علمِ بیان کی رو سے کنایہ وہ کلمہ ہے جس کے معنی مبہم اور پوشیدہ ہوں اور ان کا سمجھنا کسی قرینے کا […]