کاش، یہ کردار زندہ ہوتا

ایک روسی افسانہ نگار کازاکوف کی ایک کہانی یاد آرہی ہے، جس کا ایک کردار عجیب مافوق الفطرت قوت کا مالک ہے۔ وہ جس کسی سے ملتا ہے، اس کے چہرے میں اسے اس کی گزشتہ کئی پشتوں تک کے لوگ نظر آتے ہیں۔ ایک ہی نظر میں اس کے چہرے کے پیچھے لوگوں کی […]
5 نومبر، کامریڈ سید سجاد ظہیر کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق پاک و ہند کے نامور اُردو ادیب، انقلابی اور مارکسی دانشور ’’سید سجاد ظہیر‘‘ 5 نومبر 1905ء کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ریاستِ اَوَّدھ کے چیف جسٹس سر وزیر خاں کے گھر جنم لیا۔ لکھنؤ یونیورسٹی سے ادب پڑھنے کے بعد والد کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے برطانیہ […]
تمباکو نوشی، سینے میں جلن کا باعث بنتی ہے

ڈان اردو سروس پر حالیہ ایک تحقیق شائع ہوئی ہے جس میں سینے میں جلن کا باعث بننے والی کچھ عادتوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ ان میں سے ایک تمباکو نوشی بھی ہے۔ تحقیق میں درج ہے کہ ’’سیگریٹ میں موجود نکوٹین سینے میں جلن کا باعث بنتی ہے۔‘‘ اس لیے اگر قارئین میں […]
فرازؔ نے پشتو میں شاعری کیوں نہیں کی؟

احمد فرازؔ سے پوچھا گیا کہ آپ نے اپنی مادری زبان پشتو میں شاعری کیوں نہیں کی؟ انہوں نے جواب دیا: ’’وہاں اتنے بڑے شاعر تھے کہ مَیں گھبرا گیا۔ غنیؔ صاحب، حمزہؔ شنواری، اجملؔ خٹک۔‘‘ بات بڑی معقول ہے۔ اردو میں فیضؔ اور راشدؔ سمیت کوئی ڈھنگ کا شاعر ہی نہیں تھا۔ احمد فرازؔ […]