القاب "بادشاہِ سوات” اور والیِ سوات” کا جائزہ

کچھ روز قبل راقم کو ریاستِ سوات کے پہلے حکمران سید عبدالجبار شاہ (1915-1917) کے بیٹوں کی قبروں کو دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ ان قبروں کے کتبوں پر جو تحریر کندہ تھی، اُن میں ایک بات مشترک تھی۔ وہ مشترک تحریر کچھ یوں تھی: "فرزندِ سید عبدالجبار شاہ، سابق والیِ سوات۔” اس تحریر کو دیکھنے […]

منھ سے مولی کی بُو دور کرنے کا ٹوٹکا

حمیرا پتافی اپنی کتاب ’’حمیرا پتافی کے 786 گھریلو ٹوٹکے‘‘ کے صفحہ 32 پر اس حوالہ سے لکھتی ہیں: ’’مولی کھانے کے بعد اگر مٹروں کے چند دانے چبا لیے جائیں، تو بھی مولی کی بُو دور ہوجائے گی۔‘‘

مشترکہ خاندانی نظام اور بچّہ

پچھلے مہینے اسلام آباد کے ایک چائے خانے پر کچھ دوستوں کے ساتھ بات ہو رہی تھی، کہ اچانک موضوع نے بچوں کی پرورش کا رنگ لے لیا۔ دورانِ گفتگو ایک دوست نے ایک بات کی جسے مَیں نظر انداز نہ کرسکا۔ دوست نہ کہا کہ میں جب دو تین ہفتے بعد گھر چلا جاتا […]

4 نومبر، حجاب امتیاز علی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق نامور افسانہ و ناول نگار حجاب امتیاز علی 4 نومبر 1908ء حیدر آباد دکن، ہندوستان کے ایک مقتدر اور مہذب گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ وہ اپنی رومانی تحریروں کی وجہ سے مشہور و مقبول ہیں۔ان کے والد سید محمد اسماعیل نظام حیدر آباد کے فرسٹ سکریٹری تھے۔ حجاب نے عربی، فارسی، […]