29 اکتوبر، امریکہ میں بلیوں کا قومی دن
وکی پیڈیا کے مطابق بلیوں کا قومی دن ہر سال 29اکتوبر کو امریکہ میں بے گھر بلیوں سے متعلق شعور اجاگر کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔ ’’نیشنل کیٹ ڈے‘‘ نامی ویب سائٹ کے مطابق یہ دن پہلی بار 2005ء میں منایا گیا تھا۔
2050ء تک دنیا کی آدھی آبادی کو عینک کی ضرورت ہوگی، تحقیق
روزنامہ مشرق کے صحت کے صفحہ پردرج ہے کہ حال ہی میں امریکہ میں کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2050ء تک دنیا کی نصف آبادی کو نظر کی کمزوری کا چشمہ پہننے کی ضرورت ہوگی اور اس تشویشناک رجحان کی وجہ کچھ اور نہیں ہمارے اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس ہوں […]
شہر کی روشنیوں کے سائے میں پلتے بے سہارا بچے
اسلام آباد میں اس وقت دو قسم کی چائلڈ لیبر ہے۔ ایک قسم ان بچوں کی ہے جو مختلف ریستورانوں، دکانوں ا ور چائے خانوں میں کام کرتے ہیں، یا ضرورت کی مختلف اشیا فروخت کرتے ہیں۔ ان میں مقامی بچوں کے ساتھ ساتھ غیرمقامی بچے بھی شامل ہیں۔ کوئٹہ کیفے میں کام کرنے والے […]
وزیر اعظم صاحب اور درجن بھر "یُو ٹرنز”
کبھی وہ وقت تھا کہ عمران خان اسلام آباد ڈی چوک میں کنٹینر پر کھڑے ہو کر نواز شریف کو للکار رہے تھے۔ سابقہ حکومتوں کی ایک ایک غلطی، کوتاہی اور بیڈ گورننس کے واقعات سناتے تھے اور اپنے طور پر اصلاحِ احوال کے لیے نہایت مفید، دانشمندانہ اور بہترین تجاویز پیش کرتے تھے۔ عوام […]