سوئے امریکہ، کچھ لمحے شارلٹ میں

ملبورن فلوریڈا میں ہمارے قیام کے دن تقریباً ختم ہوچکے تھے۔ یہاں ہم نے جدید صحافت کے طور طریقے دیکھے بھی اور سیکھے بھی۔ فلوریڈا ملبورن سے واشنگٹن ڈی سی کے لیے ہماری پرواز 24 جولائی کو تھی، اس لیے ایک دن پہلے جب فلوریڈا ٹوڈے آفس میں ہمارا آخری دن تھا، تو باب نے […]
28 اکتوبر، محمود احمدی نژاد کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد 28 اکتوبر 1956ء کو آرادان ، ایران میں پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق آپ ایک لوہار کے گھر پیدا ہوئے ۔ عمر ایک سال کی تھی جب خاندان نے تہران کی طرف نقلِ مکانی کی۔ انقلابِ ایران میں […]
ماہرینِ نفسیات کی والدین سے چند گذارشات

شادی کی تقریب میں ایک صاحب اپنے جاننے والے آدمی کے پاس جاتے ہیں اور پوچھتے ہیں، ’’کیا آپ نے مجھے پہچانا؟‘‘ انہوں نے غور سے دیکھا اور کہا، ’’ہاں آپ میرے پرائمری سکول کے شاگرد ہیں۔ کیا کر رہے ہیں آج کل؟‘‘ شاگرد نے جواب دیا کہ ’’مَیں بھی آپ کی طرح اُستاد ہوں […]
تحریک انصاف زکوٰۃ کمیٹیوں پر خاموش کیوں؟

(خصوصی رپورٹ: فیاض ظفر) سوات میں تحریک انصاف حکومت کے 13 ماہ گزرنے کے باوجود ضلعی اور مقامی زکوٰۃ کمیٹیاں قائم نہ ہوسکیں، جس کی وجہ سے ہزاروں مستحقین متاثرہ اور محروم زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ اس پر طرہ یہ کہ جہیز، مدارس، مورا اور صحت کیئر فنڈ بھی تاحال بند ہے۔ خیبر پختو […]