کینسر کی 10 علامات، جنہیں ہم نظر انداز کرتے ہیں

ایک آن لائن جریدے میں "احمد سلیم” کی تحریر چھپی ہے جس میں ایسے کچھ علامات کی نشان دہی کی گئی ہے جس سے کینسر کا مرض لاحق ہونے کا خدشہ ظاہر ہوتا ہے۔ احمد سلیم لکھتے ہیں کہ مسلسل کھانسی، ایسا زخم جو ٹھیک نہ ہو، بغیر کسی وجہ کے وزن میں کمی اور […]

ساحرؔ لدھیانوی اور کیفی اعظمی کی ادبی نوک جھونک

جن دنوں ادب میں استحکام کو لے کر بحث چل رہی تھی اور اردو ادب میں ہو رہی نعرے بازی اور نمائشی شاعری کا تجزیہ کیا جا رہا تھا۔ مَیں نے کیفی اعظمی کی شاعری پر ایک بھرپور تنقیدی مضمون لکھا اور ادبی ثبوت دے کر یہ ثابت کر دیا کہ کیفی اعظمی پہلے تو […]

عمران سرکار بمقابلہ ڈاکٹرز اور بے چاری قوم

’’صوبۂ تجربہ گاہ‘‘ یعنی خیبرپختونخوا میں گذشتہ کئی دنوں سے ڈاکٹروں کا احتجاج جاری ہے۔ اُن کا کہناہے کہ ڈی آر ایچ اے ایکٹ 2019ء کے ذریعے حکومت سرکاری ہسپتالوں میں نجکاری کررہی ہے، جب کہ حکومت کا دعویٰ ہے کہ مذکورہ قانون سے نجکاری نہیں بلکہ علاج معالجہ کی سہولیات میں بہتری لانامقصود ہے۔ […]

وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ

گذشتہ دِنوں پاکستان کے سب سے اعلیٰ نوکریوں کے امتحان ’’سی ایس ایس‘‘ کے نتائج کا اعلان ہوا۔ سی ایس ایس 2019ء کے امتحان کے لیے کل 23 ہزار 234 امیدواروں نے داخلہ لیا تھا، جب کہ 14 ہزار 521 امیدواروں نے امتحان میں حصہ لیا، جن میں سے صرف 372 ہی پاس ہوئے۔ یوں […]

13 اکتوبر، امتیاز علی تاج کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق اردو زبان کے معروف مصنف اور ڈراما نگار امتیاز علی تاج 13 اکتوبر 1900ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد مولوی سید ممتاز علی دیوبند ضلع سہارنپور کے رہنے والے تھے جو خود بھی ایک بلند پایہ مصنف اور مجلہ ’’حقوقِ نسواں‘‘ کے بانی مدیر تھے۔ تاج کی والدہ […]