ہائی بلڈ پریشر کو کم کرنے کا ٹوٹکا

ڈان اردو سروس نے حالیہ ایک مفصل تحقیق چھاپی ہے جس میں ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کے چھے سات آسان اور آزمودہ ٹوٹکے بیان کیے گئے ہیں۔ ان میں سے ایک ٹوٹکا یہاں دیا جا رہا ہے:’’ ہر سیگریٹ سے عارضی طور پر بلڈ پریشر چند منٹوں کے لیے بڑھ جاتا ہے۔ اگر […]

یہ ہے دنیا کے عظیم پہلوانوں میں سے ایک

معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” پر شائع شدہ ایک رپورٹ کے مطابق تصویر میں نظر آنے والی یہ شخصیت دنیا کے عظیم پہلوانوں (Wrestlers) میں سے ایک ہے۔ رپورٹ میں درج ہے کہ ان کا نام وریندر سنگھ (Virender Singh) ہے اور اس کا تعلق ہندوستان سے ہے۔ اس کی عظمت کا […]

10 اکتوبر، شہنشاہِ غزل جگجیت سنگھ کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق مشہور بھارتی غزل گلوکار جگجیت سنگھ 10 اکتوبر 2011ء کو گزر گئے ہیں۔ آپ کو شہنشاہِ غزل بھی کہتے ہیں۔ آپ کو شہرتِ دوام مرزا اسد اللہ خاں غالبؔ کی زندگی پر "گلزار” کے لکھے گئے ڈرامہ "مرزا غالبؔ” میں غالبؔ ہی کی غزلوں کو ایک منفرد انداز سے گا کر […]

معراج نامہ (صنفِ نظم)

معراج کا لفظی مطلب سیڑھی ہے۔ کیوں کہ اس کے ذریعہ سے بلندی تک جایا جاسکتا ہے۔ اصطلاحاً وہ نظم جس میں حضرت محمدؐ کی معراج کا واقعہ نظم کیا گیا ہو، جداگانہ نظم کے علاوہ نعت میں بھی معراج کا تذکرہ کیا جاتا ہے۔ (’’تنقیدی اصطلاحات‘‘ از ’’ڈاکٹر سلیم اخترؔ‘‘، مطبوعہ ’’نگارشات‘‘ سنہ 2011، […]

خواتین کے خصوصی مسائل (قرآن و حدیث کی روشنی میں)

اللہ تعالیٰ اپنے پاک کلامِ میں ارشاد فرماتا ہے: ’’اسی (اللہ تعالیٰ) نے نر ومادہ (مرد و عورت) کے دو جوڑے پیدا کیے ہیں۔ (سورۃ النجم 45) اس آیت سے معلوم ہوا کہ اللہ تعالیٰ نے مرد و عورت کو بنی نوع انسان کے دو حصوں کی مانند پیدا کیا ہے، اور دونوں کو اس […]

جی سیون کیا ہے؟

جی سیون ملکوں میں کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، برطانیہ اور امریکہ شامل ہیں۔ یہ سات ممالک مل کر دنیا کی چالیس فی صد مجموعی قومی پیداوار کے حامل ہیں۔ اس تنظیم کے اہم مقاصد میں انسانی حقوق، جمہوریت، خوش حالی اور پائیدار ترقی کا فروغ شامل ہیں۔ حالیہ برسوں میں جی سیون ممالک کی […]