سہرا (صنفِ نظم)

یہ نظم شادی کے موقع پر پڑھنے کے لیے ہوتی ہے۔ اس کی ردیف میں سہرا لفظ آنا چاہیے۔ یہ آخری لفظ ہو ردیف کا جزو مثلاً ’’بہار سہرے کی‘‘۔ سہرہ عموماً غزل کی ہیئت میں ہوتا ہے۔ کنھیا لال طالب باتھرسی کے مطابق اس کے اشعار کی تعداد جفت ہونا ضروری ہے، طاق نہ […]

چور چوری سے جائے، ہیرا پھیری سے نہ جائے (کہاوت کا پس منظر)

عادت چھوٹنے پر بھی کچھ نہ کچھ اثر رہ جاتا ہے۔ بُری عادت آسانی سے نہیں جاتی۔ اس کہاوت کے وجود کے تعلق سے ایک لوک کہانی یوں بیان کی جاتی ہے:’’ایک چور کئی بار چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھ پکڑا گیا۔ کئی بار اس کو سزا بھی بھگتنا پڑی۔ بار بار چوری کرنے، گرفتار […]

جینا سیکھنا ہو، تو "اُولی ویرا” سے سیکھیں

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "pinterest.com” میں شائع ہونے والی ایک مفصل رپورٹ کے مطابق برازیل میں ایک بچہ پیدا ہوا جس کا سر پیٹھ کی طرف دھڑ کے ساتھ لٹکا ہوا تھا۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹروں نے ماں کو مشورہ دیا کہ یہ بچہ عمر بھر کا روگ ہوگا، […]

اُٹھتے ہی بستر سے کھڑے ہوجانے سے سر کیوں چکراتا ہے؟

ڈان اردو سرس نے حالیہ ایسی آٹھ دس قسم کی عادات کا جائزہ لیا ہے، جس کی وجہ سے صحت متاثر ہوتی ہے ان عادات میں ایک ’’اٹھتے ہی بستر سے کھڑے ہوجانا‘‘ بھی ہے۔ تحقیق میں اس حوالہ سے درج ہے: ’’جب آپ لیٹے ہوتے ہیں، اور پھر کھڑے ہوتے ہیں، تو کششِ ثقل […]