تھائی لینڈ کا قابلِ تقلید عمل

معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” پر شائع ہونے والی ایک پوسٹ کے مطابق تھائی لینڈ کی سُپر مارکیٹوں میں پلاسٹک کے تھیلوں کے غیر ضروری استعمال کی سختی سے حوصلہ شکنی کی جاتی ہے۔ پوسٹ کے مطابق کیلے کے درخت کے بڑے بڑے پتوں کو پلاسٹک کے تھیلوں کی جگہ استعمال میں […]

زندگی اور بتا تیرا ارادہ کیا ہے؟ (آخری حصہ)

پتا نہیں کتنے عرصے بعد کسی کی کراہنے کی آوازسماعت سے ٹکراتی ہے۔ کچھ ہڑبونگ کی سی کیفیت کا احساس ہوتا ہے۔ آنکھ کھولتے ہیں دو چار ہیولے سے آس پاس کھڑے نظر آتے ہیں، لیکن ضعف اتنا ہے کہ آنکھیں پھر بند ہوجاتی ہیں۔ کچھ وقت کے لیے ہوش ٹھکانے آ جاتے ہیں، اور […]

تحقیقاتی مرکز کے بدلے زرعی یونیورسٹی گھاٹے کا سودا

سوات میں 1980ء سے قائم ’’زرعی تحقیقاتی مرکز تختہ بند‘‘ اُس وقت کے گورنر فضلِ حق نے ملاکنڈ ڈویژن کے زمین داروں کو بہتر فصل حاصل کرنے کے لیے قائم کیا تھا۔ زرعی تحقیقاتی مرکز میں اِس وقت 200 سے زائد زرعی ماہرین کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے 36 ایکڑ زمین پر مختلف قسم […]

1 اکتوبر، عالمی یومِ بزرگاں

وکی پیڈیا کے مطابق ہر سال یکم اکتوبر کو معمر افراد کا بین الاقوامی دن (عالمی یومِ بزرگاں) منایا جاتا ہے۔ 14 دسمبر 1990ء کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے رائے دہی کے ذریعے فیصلہ کیا کہ یکم اکتوبر کو معمر افراد کے بین الاقوامی دن کا درجہ دیا جائے۔اس کا پہلا اہتمام یکم […]