27 ستمبر، مولانا عبدالمجید سالک کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق اردو کے نامور شاعر، صحافی، افسانہ نگار اور کالم نگار مولانا عبدالمجید سالک 27 ستمبر 1959 ء کو انتقال کرگئے۔ وہ 12 ستمبر 1894ء کو بٹالہ، گرداسپور، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم بٹالہ اور پٹھان کوٹ میں حاصل کی اور پھر اینگلو عربک کالج دہلی سے تکمیل […]
زیرہ ماں کے دودھ میں اضافہ کی دوا ہے

ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ میں اس حوالہ سے لکھتے ہیں: ’’کسی ماں کو دودھ کی کمی کی شکایت ہو، تو زیرہ بھون کر چینی کے ساتھ لیں۔ اس سے دودھ بڑھتا ہے۔‘‘
رات کو بہتر نیند لانے کا ٹوٹکا

ڈان اردو سروس نے رات کو اچھی طرح نیند لانے کی خاطر ایک مفصل تحقیق شائع کی ہے جس کے مطابق اگر رات کو نیند نہیں آ رہی ہو، تو موزے پہننے چاہئیں: ’’موزے پہننے سے آپ کی خون کی رگیں پھیل جاتی ہیں، اور خون کا بہاؤ بہتر ہوجاتا ہے، جس کے باعث سونے […]
موٹر سائیکل، آئس سے بھی زیادہ خطرناک نشہ

سائنس دان کی ہر وقت یہ کوشش ہوتی ہے کہ کائنات میں کوئی نئی چیز دریافت کی جائے، یا اپنی ذہنی صلاحیت اور تحقیق سے کوئی ایسی نئی مشین، آلہ یا کوئی دوائی ایجاد کی جائے جس سے تمام نوعِ انسانی کو زیادہ سے زیادہ فائدہ اور سہولت مل جائے، اور لوگوں کی زندگی آسان […]
وہ پانی ملتان گیا (کہاوت کا پس منظر)

تاثیر ملتان منتقل ہوئی۔ کمالی ملتان جا پہنچی۔ اب موقعہ جاتا رہا۔ وہ بات گزر گئی۔ کہتے ہیں کہ گورکھ ناتھ بھگتی، ریداس بھگتی کے پاس آیا اور تشنگی کے باعث پانی مانگا۔ پھر دل میں سوچا کہ ریداس ذات کا چمار ہے، اس کا پانی کیا پیوں؟ اس خیال سے پانی تونبے میں تو […]