زندگی اور بتا تیرا ارادہ کیا ہے؟ (دوسرا حصہ)
اسی سوچ بچارمیں اونگھ آتی ہے، پھرغنودگی کی کیفیت چھا جاتی ہے۔ یاد آتا ہے کہ تبلیغ میں چھے سات ہفتے گزار کرہم نے سیکھا تھا کہ سونے کے لیے انسان کو کن مرحلوں سے گزرنا پڑتا ہے؟ اُونگھنے کا مرحلہ سب سے پہلے آتا ہے جس کے بعد غنودگی حاوی ہو جاتی ہے۔ تیسرے […]
25 ستمبر، سیّد ابوالاعلیٰ مودودی کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق 25 ستمبر 1903ء کو مشہور عالم دین، مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی سید ابوالاعلیٰ مودودی نے جنم لیا۔ آپ بیسوی صدی کے مؤثر ترین اسلامی مفکرین میں سے ایک تھے۔ ان کی فکر، سوچ اور ان کی تصانیف نے پوری دنیا کی اسلامی تحاریک کے ارتقا میں گہرا اثر […]
میرا قصور یہ ہے!
ملکِ عظیم میں یہی دستور ہے کہ کمزور طبقہ ہمیشہ طاقتور کے پیروں تلے کچلا جاتا ہے۔ ترقی یافتہ و تہذیب یافتہ ممالک میں جانوروں کے بھی حقوق ہوتے ہیں، مگر بدقسمتی سے ہمارے پیارے وطن میں حضرتِ انسان اپنے حقوق سے محروم ہے۔ پاکستان کے آئین کے مطابق ہر ادارے کی اپنی قانونی حیثیت […]
بودھیوں سے اتنی نفرت کیوں؟
پروفیسر ایم نذیر احمد تشنہ اپنی نادر کتاب ’’نادراتِ اردو‘‘کے صفحہ 67 پرلفظ ’’بھوت‘‘ کے حوالہ سے ایک عجیب سی تفصیل دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ ’’بھوت: غول، غیر مرئی جسم، چھلاوا، آسیب، بیابانی۔ ہندوؤں نے گوتم بدھ کی اہمیت کو کم کرنے کے لیے یہ خیال عام کیا کہ بدھ کی آتما بھوت بن […]
جاپان، جہاں بارش کا پانی بھی ضائع نہیں جاتا
جاپان میں پانی کے ضیاع کو انتہائی معیوب سمجھا جاتا ہے۔ اس لیے وہاں بارش کے پانی کو بھی ضائع نہیں جانے دیا جاتا۔ "pinterest.com” پر شائع ہونے والی ایک تحقیقی پوسٹ کے مطابق مذکورہ محفوظ شدہ پانی سے گلیوں اور سڑکوں کی صفائی کا کام لیا جاتا ہے۔ یہ ایک طرح سے باقی ماندہ […]