باچا زرین جان، فن و شخصیت

باچا زرین جان 1940ء میں مردان ہوتی میں ایک ہنر مند گھرانے میں پیدا ہوئی۔ والد کا نام عبدالرحیم تھا، جو چچ ہزارہ سے مردان منتقل ہوا تھا۔ رستم گاؤں کے ذیلی قصبہ "مچی کلی” میں ایک سید گھرانے میں انہوں نے شادی کی۔ ان کا والد عبدالرحیم طبلے کا اُستاد تھا جب کہ دادا […]

21 ستمبر، معروف قوال مقبول احمد صابری کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کے معروف قوال مقبول احمد صابری 21 ستمبر 2011ء کو 66 سال کی عمر میں جنوبی افریقہ میں انتقال کرگئے۔ وہ تمغائے حسنِ کارکردگی حاصل کرنے والے مشہور قوال غلام فرید صابری کے چھوٹے بھائی تھے۔ مقبول صابری 12 اکتوبر 1941ء کو بھارتی پنجاب کے علاقے کلیانہ میں پیدا ہوئے۔ […]